عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورت عروسی لباس زیب
