نڈر نوجوان کی چٹان پر بڑی مہارت سے کار چلانے کی ویڈیو وائرل
نوجوان شخص نے چٹانوں پر کار چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی پہاڑی چٹانوں پرکار چلانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ Why you must have the right tyres…it helps pic.twitter.com/2KyUGI4Xfu — Harsh Goenka (@hvgoenka) February 13, 2023 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بہت تیزی کے ساتھ چٹان پر کار چلا رہا ہے۔ سوشل
