خرگوش نے اپنی بھوک مٹانے کا حل تلاش کر لیا
ننھے خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلا گیا۔ https://twitter.com/i/status/1625987372813787142 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو کرپتے کھا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا
