Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تیندوا چیتے کو شکست دینے میں کیسے کامیاب ہوا؟

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرلوگ حیران ہو جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو چیتے اور تیندوے کی وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کے آگے چیتے جیسے طاقتوار اور تیز جانورکی شکست صارفین کو حیرت میں مبتلا کررہی ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تیندوا بہت تیزی  سے درخت

Loading...
Exit mobile version