Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سجل علی کی ایما تھامپسن کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی برطانوی اداکارہ اور اسکرین رائٹر ایما تھامپسن کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔    حال ہی میں معروف اداکارہ سجل علی کی پہلی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کی برطانیہ میں ریلیز سے قبل پریمیئر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Emma Thompson dancing to the desi dhol beats with

Loading...
Exit mobile version