عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا
