Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویلنٹائن ڈے؛ جنت مرزا نے سابق منگیتر عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ویلنٹائن ڈے پر پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سابق منگیتر عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اکیلے ویلنٹائن ڈے کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا پہلے مومبتی کو منہ میں ڈال کر سگریٹ کے اسٹائل سے

Loading...
Exit mobile version