ٹک ٹاکر سحر حیات کی شوہر کے ہمراہ ویلنٹائن ڈے مناتے تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سحر حیات کی شوہر کے ہمراہ ویلنٹائن ڈے مناتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by ᏕαмᎥ ᏒαѕнєєᎠ® (@samirasheedofficial) شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا
