
معروف بھارتی شیف نے شادی کے 16 سال بعد اپنی اہلیہ سے طلاق لے لی
بھارت کے معروف سلیبریٹی شیف، کنال کپور، نے شادی کے 16 سال بعد اپنی اہلیہ سے طلاق لے لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنال کپور نے دہلی ہائی کورٹ میں اپنی اہلیہ، ایکتا کے خلاف اپیل دائر کی تھی اور یہ الزام عائد کیا تھا کہ الزام لگایا کہ ان کی بیوی ان کے والدین کا احترام کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے اور انہیں عوامی شرمندگی







