
مس یونیورس 2024 کے مقابلے میں سعودی عرب کی شرکت کی تردید
مس یونیورس آرگنائزیشن کی جانب سے سعودی عرب کے رواں سال کے مقابلے میں شرکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میں مقابلے کے لئے انتخاب کا کوئی عمل نہیں ہوا ہے، اور اس کے برعکس کوئی بھی دعویٰ غلط ہے۔” مس یونیورس نے اس بات







