راکھی ساونت کے شوہر عادل خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ایرانی لڑکی نے ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے شہر میسور کی رہائشی ایرانی طالبہ نے راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی ماں کو قتل کیا گیا؟ اداکارہ نے بڑا الزام عائد کردیا ایرانی طالبہ کا کہنا ہے
