Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں سے ایک نام دیپیکا پڈوکون کا بھی ہے جنہوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا اور اپنی قابلیت کی بناء پر آج وہ ہزاروں نہیں لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ بڑی بڑی آنکھیں، خوبصورت گندمی رنگ، اچھا لمبا قد اور بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کا اچھا انداز بیان سب دیپیکا کو

Loading...