
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے تیار
تاریخ میں پہلی بار مملکت سعودی عرب آنے والے 73 ویں مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہے۔ ستائیس سالہ سعودی ماڈل رومی القحطانی میکسیکو میں ہونے والے ایونٹ میں سعودی مملکت کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by rumy alqahtani | رومي القحطاني (@rumy_alqahtani) القحطانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عربی میں







