Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھیک

بصارت سے محروم بھکاری نے اپنایا بھیک مانگنے کیلئے نیا انداز

ٹریفک سگنلز پر اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ بھیک مانگنے کے نت نئے انداز اپناتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک نیا انداز کافی  وائرل ہورہا ہے۔ حال ہی میں گوہاٹی میں ٹریفک کے درمیان ایک شخص کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا گیا جس کے گلے میں فون پی کیو آر کوڈ باندھا ہوا تھا۔ آسام میں ایک بصارت سے محروم بھکاری نے اپنے بھیک مانگنے کے

Loading...