
اسٹائلش سموسہ بنانے کی ترکیب نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
رمضان کے دوران سموسے افطار میں ضروری سمجھے جاتے ہیں کیونکہ لوگ اس کے خستہ کرسٹ اور اندر سے مختلف فلنگز کو پسند کرتے ہیں۔ روایتی سموسے اپنی تکونی شکلوں کے ساتھ بہت سے لوگوں کو پسند ہیں لیکن ایک نئے منفرد شکل والے سموسے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے کیونکہ اس کی وائرل ریسیپی ویڈیو کو اب تک 95 ملین سے زیادہ ویوز اور 1.9







