
جوڑے کی ہوا میں معلق ڈیٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کے دور میں کھانے کے تجربات اکثر مختلف وجوہات کی بنا پر وائرل ہوتے ہیں لیکن ہوا میں معلق ہو کر کھانے سے لطف اندوز ہونا کچھ الگ ہی قسم کا تجربہ لگتا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوڑا پہاڑیوں کی وادی کے درمیان کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View







