امریکا تناؤ کم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایران کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے ریڈار اور نگرانی کے مراکز پر حملہ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔