ایرانی حملے کے بعد مصر کی قومی ایئر لائن نے کویت جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں ایرانی حملے کے نتیجے میں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے