امریکا اور ایران ممکنہ معاہدے کے قریب، ٹرمپ فی الحال دستخط کیلئے تیار نہیں، جے ڈی وینس صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال مجوزہ معاہدے کی منظوری دینے کے لیے تیار نہیں ہیں