لبنان, اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی میں 39 افراد شہید، بچوں سمیت متعدد شہری ملبے تلے دب گئے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی فوج کے لبنان میں حملے جاری ہیں