
روسی صدر نے یوکرین کے ساتھ جنگ ختم ہونے کااشارہ دے دیا
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ یوکرین تنازع اب اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے اور جنگ کے خاتمے کے امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ صدر پیوٹن نے ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں یوکرین تنازع ایک نتیجے کی طرف بڑھ رہا ہے جبکہ مذاکرات میں سہولت کاری پر امریکا کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا







