روس میں یومِ فتح کی تقریب، یوکرین جنگ کے سائے میں محدود فوجی پریڈ اس بار تقریب میں بھاری جنگی ساز و سامان، ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش نہیں کی گئی۔