آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا آسٹریلوی حکام کے مطابق بی ایل اے کے حملوں میں غیر ملکی شہری بھی نشانہ بن چکے ہیں