Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق بھارتی شوبز انڈسٹری سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ملائیکہ اروڑا کا ارجن کپور کو ڈیٹ کرنے سے متعلق تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ارباز خان سے طلاق کیوں لی؟ ملائیکہ اروڑا نے بلآخر خاموشی توڑ دی

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا  ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا مقبول ٹریکس جیسے کہ” چھیاں چھیاں، منی بدنام ہوئی، انارکلی ڈسکو چلی” اور “ہیلو ہیلو” پر اپنی ڈانس پرفارمنسز کے لیے مشہور ہیں۔ وہ ان کی زندگی پر مبنی ریئلٹی ٹی وی سیریز “موونگ ان ودملائیکہ” میں بھی نظر آئیں۔ ملائیکہ جو کہ سابقہ ​​ماڈل ہیں، وی جے بھی تھیں۔ اپنے طویل کریئر میں گزشتہ کئی برسوں سے وہ ڈانس شوز میں بطور جج شرکت کرتی ہیں۔

Exit mobile version