پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل
اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
