Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہیپی برتھ ڈے کریتی سینن؛ اداکارہ آج اپنی 33 ویں سالگرہ منارہی ہیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کریتی سینن آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

باصلاحیت اداکارہ اس وقت اپنے اداکاری کے کیریئر کے ایک بہترین دور سے گزر رہی ہیں، کریتی سینن نے اپنی طاقتور پرفارمنس اور قابل ذکر فلموں سے خود کو ہندی سنیما کی سب سے زیادہ مطلوب خاتون ستاروں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے۔

اداکارہ کریتی سینن27 جولائی 1990ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے بالی وڈ سال  2014  میں قدم رکھا تاہم  فلم’’ ہیروپنتی‘‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا اور اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے بہترین فی میل ڈیبیو اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version