معروف امریکی ریپر بیلکلیس مارلینز المنزر سیفس المعروف کارڈی بی کی حال ہی میں انٹر نیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے اپنا مائیکرو فون کنسرٹ میں شریک ایک شخص پر دے مارا۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ مذکورہ بالا شخص نے اسٹیج پر پرفارم کرتی گلوکارہ پر ڈرنک پھینکا تھا۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
تاہم مائیک پھینکنے کے اس موقع پر انکی ٹیم کے اسٹیج پر موجود ارکان نے پبلک میں جاکر اس شخص کو نکال دیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
