کیارا اڈوانی رنویر سنگھ کی ڈان 3 کا حصہ ہیں یا نہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی خبریں پھیل گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ کیارا ایڈوانی سوشل میڈیا پر ڈان 3 کا آفیشل اعلان ہونے کے بعد فرحان اختر کے دفتر پہنچیں، جس کی ویڈیو بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی حال ہی میں اپنے شوہر اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اپنی 31 ویں سالگرہ منا کر ممبئی واپس آئیں۔ آرام دہ چھٹی کے بعد، ایسا لگتا ہے کہ کیارا اپنی اگلی فلم سائن کرنے کے لیے تیار ہیں۔
کیارا اڈوانی کو گزشتہ روز فرحان اختر اور رتیش سدھاوانی کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ فرحان اختر کے سوشل میڈیا پر ڈان 3 کا باضابطہ اعلان کرنے کے بعد سامنے آئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
