Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج ایسوسیشن ہوپ کے سیمنار میں منسٹر مذہبی امور نورالحق کی شرکت

حج ایسوسیشن ہوپ کے سیمنار میں وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے شرکت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق منسٹر نورالحق قادری نے ہوپ کی نئی کابینہ مصعود خان شنواری سے ہوپ ایسوسیشن کے نئے چیئرمین سےحلف لے لیا ہے، ہوپ ایسوسیشن کے طرف سے منسٹر نورالحق قادری کو پختونوں کی روایتی پگڑی پہنائی گئی۔
وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ مذہبی امور کا منسٹر بنا اللہ کا اپنا ایک امتحان ہے، ہوپ کیلئے جتنا ہوسکتا تھا میں نے کرلیا ہے۔
انہاں نے کہا کہ ہوپ گروپ اور منسٹری دونوں مل کر کام کررہے ہے حج ایک مشکل کام ہے صرف جہاز میں بیٹھنا نہیں ہے، انشاءاللہ بہت جلد حج اور عمرہ دونوں بحال ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ مصعود خان شنواری ہوپ ایسوسیشن کے نئے چیئرمین منتخب ہوئے ہے۔

متعلقہ خبریں