Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

مزیر پڑھیں:زر مبادلہ کے ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 226.94 سے بڑھ کر 226.95 روپے پر بند ہوا ہے۔

Exit mobile version