ننھے بچے کی لڑکھڑاتے ہوئے قدم سے اداکاری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک بچہ ٹی وی اسکرین کے سامنے کھڑا ہے اور اداکار کو دیکھ کرہو با ہو ویسے ہی ایکٹ کررہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1619742193576718336
سوشل میڈیا پر اس بچے کی ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2022/11/603766/
اس سے قبل بھی ایک بچے کی لڑکھڑاتے ہوئے قدم سے چلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی تھی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا ایک بچہ چلتے چلتے ڈانس کرنے لگتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک ننھا بچہ اپنی آنٹی کو دیکھ کرویسا ہی ڈانس کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس بچے کی ڈانس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا ساتھ اس دلچسپ ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا تھاکہ چلنا آتا نہیں لیکن ڈانس ضرور کرینگے۔
جبکہ ایک صارف نے مزاح سے بھرپور کمنٹ کیا تھا کہ یہ بچہ بہت کیوٹ لگ رہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل؛ میڈیا پر ننھے بچوں کی نت نئی حرکت پر مبنی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہیں۔
