Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شرارتی بلی کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

بلی کی آفس میں کرسی پربیٹھنے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آفس میں کرسی کمپوٹر کے سامنے بیتھی ہیں جس سے یہ معلوم ہو رہا کے اس نے بھی آفس ہی جوائن کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا پراس شرارتی بلی کی ویڈیو پرمتعدد دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب سے آفس میں بلیوں کو بھی رکھا جا رہا ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/204874/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version