میمنےکے ساتھ مزے سے کھیلتا ہوا بچہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک بچےکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کے گود میں میمنا موجود ہے جس کے ساتھ بچہ بڑے مزے کے ساتھ کھلنے میں مصروف ہے۔
https://twitter.com/i/status/1631201539963404289
وائرل ہونے والی ویڈیومیں بچے کو میمنے کو پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
میمنےاور بچے کی دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/642693/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی بلی کے ساتھ اپنے کمرے میں موج مستیاں کررہے ہیں
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔




















