Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپین، بارسلونا میں پاکستانی قونصل خانہ میں یوم پاکستان کی پُروقار تقریب

اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں پاکستان کے قونصل خانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

بارسلونا میں بول نیوز کے نمائندے طارق بھٹی کی رپورٹ کے مطابق قونصل خانہ بارسلونا پاکستان میں 23 مارچ 2023 یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پرچم کشائی  کا انعقاد ہوا.

پاکستانی قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر نے پرچم کشائی کی، اور صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

یوم پاکستان کی اس خصوصی تقریب میں قونصل خانے کے عملے سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر مراد علی وزیر نے کہا کہ 23 مارچ 1940 کو پاکستان کی قرارداد پیش کی گئی تھی،

متعلقہ خبریں