Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا اور کل بروز جمعہ عید ہوگی۔ 

تفصیلات کے مطابق 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن کا ہوگا یعنی اس سال 30 روزے پورے ہوں گے اور عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی جب کہ چاند جدید دوربین سے بھی نہیں دیکھا جاسکتا۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے سورج گرہن کے دوران ہی نئے چاند کی پیدائش ہوئی ہے، چاند کی عمر کم ہونے کے باعث آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں