Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اونیت کے نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے دکھائی بولڈ ادائیں

بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے کچھ ہی دیر پہلے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے متعدد لائکس مل چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version