Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کا آج دورہ میانوالی کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج دورہ میانوالی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق میانوالی میں وزیر اعظم کو دورے کے دوران ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان بھی متوقع ہے جس میں ترقیاتی منصوبوں پر وزیر اعظم بریفنگ لیں گے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version