بالی وڈ کی ہیروئن ادیتی راو نے سفید لباس پہن کرگلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔
اداکارہ ادیتی راو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔
انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں سفید رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ادیتی راو نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔
اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
