Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پلک تیواری کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

 اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام  اکاؤنٹ پر اپنے بولڈ شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر کو پوسٹ کرنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرنے کا سلسہ شروع ہو گیا۔

پلک تیواری کے مداحوں  کی جانب سے اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے دلکش ادائیں اور خوبصورتی پر متعدد تعریفی کمنٹس کیے گئے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پلک کو بولڈ اورنج اور بلیک ڈریس میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پلک اپنے دلکش انداز اور اداکاری کی مہارت سے سب کو حیران کر رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version