Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرینیتی چوپڑا نے دلکش تصاویر پوسٹ کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سیاہ لباس میں دلکش تصویر پوسٹ کر دیں۔

اداکارہ پرینیتی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ لباس میں دلکش پوز دیتے ہوئے مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ دنوں  پرینیتی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا گیا تھا۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ساتھ ہی اسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ وک پاکستانی صوفی گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version