سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنرہاؤس میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نگراں صوبائی کابینہ سے ان کےعہدے کا حلف لیں گے۔
بریگیڈیئر(ر) حارث نواز، مبین جمانی۔ ڈاکٹرجنیدعلی شاہ۔ ڈاکٹرسعدنیاز، یونس ڈھاگا، خدابخش مری۔ ڈاکٹر رعناحسین۔ عمرسومرو۔ ارشدولی محمد اورایشورلال نگران کابینہ میں حلف لینے والوں میں شامل ہیں۔
حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
