Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جمی نیشم کا انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے جمی نیشم کے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کردی ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جمی نیشم فیملی کمٹمنٹ کی وجہ سے انگلینڈ سے وطن واپس جا رہے ہیں جس کے پیش نظر کول میکونچی کو جمی نیشم کی جگہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بدھ کو چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version