Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی تیرا بیوٹی لانچ ایونٹ میں شرکت، ویڈیو وائرل

بالی  وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی کی تیرا بیوٹی لانچ ایونٹ میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

کرینہ کپور کی  تیرا بیوٹی لانچ ایونٹ کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کرینہ کو اس ایونٹ میں شولڈ لیس لباس میں اپنی دلکش ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا گیا۔

شئیر کی گئی ویڈیومیں اداکارہ کرینہ کو  سیاہ رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنی اداکاری کے جوہر پیش کرتی نظر آئی تھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version