Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریمو ڈی سوزا اور نورا فتیحی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

بالی وڈ ڈانسر ریمو ڈی سوزا اور نورا فتیحی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے  ریمو ڈی سوزا اور نورا فتیحی نے معروف ریپر و گلوکار بادشاہ اور رفتار کی لائیو پرفارمنس پر 5 منٹس تک رقص کیا۔

نژاد بالی وڈ اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس پرفارمنس میں ان کے ساتھ ایک ہزار 864 ہپ ہاپ ڈانسرز بھی تھے اور اسی تعداد کے باعث مذکورہ پرفارمنس گنیز ورلڈ ریکارڈ بک کا حصہ بن گئی۔

واضح رہے کہ 2014 میں امریکی ریاست الباما میں ایک ہزار 658 ڈانسرز نے ایک ساتھ ہپ ہاپ ڈانس کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا گیا تھا جس کو 9 سال بعد بھارتی ڈانسرز نے توڑا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version