Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر 3 روپے مزید سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مزید سستا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے سے کم ہوکر 304 روپے پر بند ہوا۔

دوسری طرف انٹر بنک میں ڈالرکے کاروبارکے اختتام تک روپیہ مستحکم ڈالرکی مزید تنزلی جاری رہی۔

انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 1 روپے 99 پیسہ مزید سستا ہوا۔ انٹر بنک میں ڈالر 302 روپے 95 پیسے پربندہوا۔

گزشتہ روز ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ھوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version