Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن سے قبل کسی جماعت کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثناء اللہ

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل کسی جماعت کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے اور پھر مینار پاکستان جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن مہم کا آغاز مینار پاکستان سے ہوگا، مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا جس سے نواز شریف خطاب کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز جھوٹے پر مبنی ہیں، 2018 میں جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا ہم اس کے حق میں نہیں ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version