Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ؛ کاغذات نامزدگی مستردہونےکیخلاف اپیلٹ ٹربیونلزمیں اپیلیں دائر

کوئٹہ میں کاغذات نامزدگی مستردہونےکیخلاف اپیلٹ ٹربیونلزمیں اپیلیں دائرکا سلسلہ جاری ہے۔

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل جمع کرانے والوں میں پیپلز پارٹی کے طاہر محمود شامل۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق اراکین اسمبلی میر نصیر شاہوانی اور احمد نواز بنگلزئی نے بھی الیکشن ٹربیونل میں اپیلیں دائرکیں۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما قہارخان ودان نے بھی کاغزات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلٹ ٹریبونل سے رجوع کرلیا ۔

جے یوآئی کے سابق رکن اسمبلی مفتی گلاب نے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version