Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور برطانیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ خوش آئند ہے، عبدالعلیم خان

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ہوئی جس میں عالمی و ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

زوئی وئیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ برطانیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ خوش آئند ہے۔

زوئی وئیر اور عبدالعلیم خان نے اس موقع پر ایک دوسرے کیلئے مثبت خواہشات کا اظہار کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version