Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تربت؛ سابق صوبائی وزیر بلوچستان اور لیگی امیدوار اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ

تربت میں سابق صوبائی وزیر بلوچستان اور لیگی امیدوار اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسلم بلیدی زخمی ہو گئے۔

ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق سابق سینیٹر اسلم بلیدی کو دو گولیاں لگی ہیں۔

اسلم بلیدی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے میر اسلم بلیدی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ اسلم بلیدی این اے 258 کیچ سے ن لیگ کے امیدوار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version