Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں پی ٹی آئی کا پہلا جلسہ بری طرح ناکام

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پہلا جلسہ بری طرح ناکام ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل کی موجودگی کے باوجود پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہو گیا۔

قومی اسمبلی کی 14 نشستیں جیتنے والی پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کا مایوس کن آغاز

لاکھوں کے دعویدار چند سو بھی اکٹھے نہ کر سکے، روپوش مقامی قیادت کارکنوں کو گھروں سے نکالنے میں ناکام رہی، مقامی قیادت کی عدم موجودگی کے باعث چند سو بھی شدید مایوسی کا شکار رہے۔

شیر افضل مروت تقریر میں بلانے والوں کے غائب ہونے کا گلہ کرتے رہے، 9 مئی کے بعد سے روپوش خرم شیر زمان جلسے میں جھلک دکھا کرغائب ہو گئے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کا مایوس کن آغاز دیکھ کر لگتا ہے کراچی نے مسترد کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version